Home
Naach meri Bulbul: (Dance, my little bulbul, Humorous Essays)
Barnes and Noble
Loading Inventory...
Naach meri Bulbul: (Dance, my little bulbul, Humorous Essays) in Chattanooga, TN
Current price: $25.99

Size: OS
Kanhaiyalal Kapoor was an Urdu satirist known for his sharp wit, ironical style and derisive parodies. He was renowned for his unique writing style and natural talent. Kapoor was primarily a humorist. His writings effectively satirize the inequalities of society. He used to write very simple and easy prose, but waves of satire have been felt flowing between the words. Kapoor's tickling and pinching words give meaning to a dull and dull life. It feels like water, air, clouds, light, fragrance have entered the barren landscape of life... and the reader starts wanting to live. This book "Naach meri Bulbul" (Dance, my little bulbul) contains his few selected humorous essays.
/
کنہیا لال کپور بنیادی طورپر مزاح نگار ہیں۔ آپ کی تحریروں میں سماج کی ناہمواریوں پر موثر طنز ملتا ہے۔ وہ نہایت سادہ اور آسان نثر لکھتے تھے تاہم لفظوں کے درمیان طنز کاری کی لہریں رواں محسوس کی جاتی رہی ہیں۔ کپور کی گدگداتی اور چٹکیاں لیتی ہوئی باتوں سے بےرس اور سپاٹ زندگی میں معنی پیدا ہونے لگتے ہیں۔ یوں محسس ہوتا ہے کہ زندگی کے اجڑے ہوئے منظر میں پانی، ہوا، بادل، روشنی، خوشبو در آئے ہیں ۔۔۔ جینے کو جی چاہنے لگتا ہے۔ کنہیا لال کپور پطرس بخاری کے شاگرد تھے، لہذا آپ کی تحریروں میں پطرس بخاری کے اثرات صاف نظر آتے ہیں۔