Home
Larzta JahaaN: (The Awe of Timur, Historical Fiction)
Barnes and Noble
Loading Inventory...
Larzta JahaaN: (The Awe of Timur, Historical Fiction) in Chattanooga, TN
Current price: $26.99

Size: OS
Ilyas Sitapuri is a writer of historical fiction in Urdu whose writing style is not only unique and close to reality but also completely different from the style of textbooks and historiography. He has never emphasized on proving the accuracy of the events, but instead of the main characters of this era, he has tried to explain this era through a minor character, which makes the reader feel like he is walking in the same era and the events are happening in front of him. Amir Timur, the founder of the Timurid Empire, has been a great warrior ruler in world history. In this book, Ilyas Sitapuri has narrated the story of Timur's fear during his monarchy.
/
الیاس سیتاپوری، اردو میں تاریخی کہانیاں لکھنے والے ایسے مصنف ہیں جن کا طرز تحریر نہ صرف منفرد اور حقیقت سے قریب ہے بلکہ نصابی کتب اور تاریخ نگاری کے انداز سے یکسر مختلف ہے۔ انہوں نے کبھی واقعات کی صحت کو ثابت کرنے پر زور نہیں دیا بلکہ اس عہد کے مرکزی کرداروں کے بجائے ایک معمولی شخصیت سے اس عہد کو سمجھانے کی کوشش کی ہے جس سے قاری خود کو اسی دور میں چلتا پھرتا اور واقعات کو اپنے سامنے رونما ہوتے ہوئے محسوس کرتا ہے۔ تیموری سلطنت کا بانی امیر تیمور تاریخ عالم کا ایک عظیم جنگجو حکمران رہا ہے، اس کتاب میں دنیا کے ایک عہد پر طاری تیمور کے خوف کی داستان الیاس سیتاپوری نے بیان کی ہے۔