Home
Khan Sahab: (Mr. Khan, humorous short stories)
Barnes and Noble
Loading Inventory...
Khan Sahab: (Mr. Khan, humorous short stories) in Chattanooga, TN
Current price: $26.99

Size: OS
Zareef Dehlvi has written all kinds of stories, but this book includes only his humorous stories. He has a natural affinity for humor, his good humor is present in every aspect of his life. He creates humor through his style of narration and events. Creating a sense of wonder is the job of humor, and the reader laughs at such things. Another important element of Zareef's humorous writing is that each character in his stories speaks the language of his class and genre, which is easy and light, but it does not have the lowness that hurts the reader's cheerfulness.
/
ظریف دہلوی نے ہر قسم کے افسانے لکھے ہیں لیکن اس کتاب میں ان کے صرف مزاحیہ افسانے شامل ہیں۔ انہیں مزاح سے فطری مناسبت ہے، ان کی خوش طبعی ان کی زندگی کے ہر شعبے میں کارفرما رہتی ہے۔ وہ طرزِ بیان اور واقعات سے مزاح پیدا کرتے ہیں۔ احساسِ عجب پیدا کرنا مزاح کا کام ہے اور قاری کو ہنسی ایسی ہی انہونی باتوں پر آتی ہے۔ ظریف صاحب کی مزاح نگاری کا ایک اور اہم عنصر یہ ہے کہ ان کے افسانوں کا ہر کردار اپنے طبقے اور اپنی صنف کی زبان بولتا ہے جو کہ آسان اور ہلکی پھلکی تو ہوتی ہی ہے مگر اس میں وہ پستی بھی نہیں ہوتی کہ قاری کی خوش مزاجی کو ٹھیس پہنچے۔