Home
Hazaar Aahang: (Thousand Tunes, Ghazals Collection)
Barnes and Noble
Loading Inventory...
Hazaar Aahang: (Thousand Tunes, Ghazals Collection) in Chattanooga, TN
Current price: $26.99

Size: OS
Poetry is the highest form of art. Poetry is based on imagination, the higher the flight of the poet's thoughts and the more exaggeration in the essay, the more beautiful the poem will be. Ghazal is an important and valuable genre of Urdu poetry and has always reflected the realities of life in its own unique style and manner. Ghazal not only narrates personal events, but also the universe is present with reference to the self. Apart from this, the art of Ghazal is the art of gestures and these gestures contain great stories within themselves. This book consists a collection of Ghazals by Khawar Qureshi.
/
غزل اردو شاعری کی ایک اہم اور قابل قدر صنف ہے اور ہر دور میں زندگی کے حقائق کی عکاسی اپنے مخصوص انداز اور اسلوب میں کرتی رہی ہے۔ اسی اسلوب کو تغزل کہا گیا ہے۔ غزل میں ذاتی واردات کا بیان تو ہے ہی اس کے ساتھ کائنات بھی ذات کے حوالے سے موجود ہے۔ اس کے علاوہ غزل کا آرٹ اشاروں کا آرٹ ہے اور یہ اشارے بڑی بڑی داستانوں کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہیں۔ یہ کتاب "ہزار آہنگ" خاور قریشی کی تخلیق کردہ غزلوں کا ایک مجموعہ ہے۔

![Tunes of Glory [Criterion Collection] [Blu-ray]](https://prodimage.images-bn.com/pimages/0715515238915_p0_v2_s600x595.jpg)