Home
Dil Ki Vaadi Mein: (In the valley of the heart, Urdu Short Stories)
Barnes and Noble
Loading Inventory...
Dil Ki Vaadi Mein: (In the valley of the heart, Urdu Short Stories) in Chattanooga, TN
Current price: $27.99

Size: OS
The atmosphere of Anees Faroqui's stories is domestic and family, with elements of elegance and modesty. He creates an intriguing atmosphere through dialogues in his stories, then describes the characters and the context of the dialogues. The reader gets entangled in the twists and turns of the story. Faroqui tries to promote righteous moral values through his stories. If his attempt to reform a deteriorating society is called a pen-based jihad, perhaps there will be nothing wrong.
/
انیس فاروقی کے افسانوں کی فضا گھریلو اور خاندانی ہوتی ہے جس میں شگفتگی اور شائستگی کے عناصر موجود ہوتے ہیں۔ وہ اپنے افسانوں میں مکالموں کے ذریعے ایک پُرتجسس ماحول تخلیق کرتے ہیں، پھر کرداروں کی تفصیل اور مکالموں کا سیاق و سباق بتاتے ہیں۔ قاری کہانی کے پیچ و خم میں الجھتا جاتا ہے۔ فاروقی اپنے افسانوں کے ذریعے صالح اخلاقی اقدار کو فروغ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ بگڑتے معاشرے کو سدھارنے کی ان کی اس کوشش کو قلمی جہاد کہا جائے تو شاید کچھ غلط نہ ہوگا۔