Home
Aik dafa ka zikr hai: (Once upon a time, Humorous Essays)
Barnes and Noble
Loading Inventory...
Aik dafa ka zikr hai: (Once upon a time, Humorous Essays) in Chattanooga, TN
Current price: $26.99

Size: OS
Shafiq ur Rahman is famous in the Urdu literary world for his romantic fiction and humorous essays, but he is primarily known as a humorist. Elements of elegance prevail in his fictions rather than satire, and in his writings, he seems convinced of laughter rather than smiles. Apart from imbibing the characteristics of classical humorists in his humorous writings, he himself has given humor a new direction and a new style of expression. This book "Aik dafa ka zikr hai (Once upon a time)" contains his selected humorous essays.
/
شفیق الرحمٰن اردو ادبی دنیا میں اپنے رومانوی افسانوں اور مزاحیہ مضامین کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں تاہم انہیں بنیادی طور پر ایک مزاح نگار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ ان کے افسانوں میں طنز کی بجائے ظرافت کے عناصر غالب ہیں اور وہ اپنی تحریروں میں مسکراہٹ ہی کے نہیں قہقہوں کے قائل نظر آتے ہیں۔ انہوں نے اپنی مزاحیہ تحریروں میں کلاسیکی مزاح نگاروں کی خصوصیات کو سمو لینے کے علاوہ خود بھی مزاح نگاری کو ایک نئے رخ اور نئے اندازِ بیان سے نوازا ہے۔ یہ کتاب ان کے منتخب مزاحیہ مضامین پر مشتمل ہے۔