Home
Aasmaan: (The Sky, an Urdu Novelette)
Barnes and Noble
Loading Inventory...
Aasmaan: (The Sky, an Urdu Novelette) in Chattanooga, TN
Current price: $23.99

Size: OS
A novel or novelette is a prose story in which a picture of human life is presented. That is, the novel is a mirror in which different forms of life can be seen. Describing the conflict between the lower and upper classes in the Nawab environment of the former princely state of Hyderabad Deccan, this story is a tragedy, but it depends on humans to make the struggle to abolish the caste system successful. The story of a highly educated young doctor who was from a high-ranking Nawab lineage, but he became a captive of the locks of a maidservant of his family and was determined to make her his life partner. But was he able to defeat the cruel system of class hierarchy? Wajida Tabassum has narrated this story in a very charming way.
/
سابقہ شاہی ریاست حیدرآباد دکن کے نوابی ماحول میں نچلے اور اونچے طبقے کی کشمکش کو بیان کرتی ہوئی یہ کہانی جہاں ایک المیہ ہے وہیں یہ انسانوں پر ہی منحصر کرتا ہے کہ وہ ذات پات کے نظام کو ختم کرنے کی جدوجہد کو کامیاب بنائیں۔ ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان ڈاکٹر کی کہانی جو اونچے درجے کی نوابی نسل سے تو تھا مگر وہ اپنے گھرانے کی ایک خادمہ کے زلفوں کا اسیر ہو کر اسے اپنی شریکِ زندگی بنانے پر تل گیا تھا۔ مگر کیا وہ طبقاتی اونچ نیچ کے ظالمانہ نظام کو شکست دینے میں کامیاب ہو سکا؟ واجدہ تبسم نے اس کہانی کو بڑے ہی دلپذیر انداز میں بیان کیا ہے۔

![Black Sky Over the Projects: Apartment 2025 [ Swirl Viny] [Barnes & Noble Exclusive]](https://prodimage.images-bn.com/pimages/0760137195047_p0_v1_s600x595.jpg)

![Drama Queen [Sky Blue Vinyl] [Barnes & Noble Exclusive]](https://prodimage.images-bn.com/pimages/4050538931228_p0_v1_s600x595.jpg)